دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 17 مئی 2021 14:27

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2021ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میں سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 60400کیوسک اور اخرج 65000کیوسک، کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد41900 کیوسک اور اخراج41900کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد49100کیوسک اور اخراج50000کیوسک، چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد24200 کیوسک اور اخراج 5000کیوسک ۔

بیراجوں میں جناح آمد93400کیوسک اور اخراج 85900کیوسک،چشمہ آمد110000کیوسک اوراخراج 90000کیوسک، تونسہ آمد80500 کیوسک اور اخراج69800 کیوسک، پنجند آمد12200کیوسک، اور اخراج صفرکیوسک،گدو آمد 51400کیوسک اور اخراج 44000 کیوسک، سکھر آمد44800کیوسک اور اخراج 16600 کیوسک کوٹری آمد8300 کیوسک اور اخراج 400 کیوسک ۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1408.90 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.244 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1113.95 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.644 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 646.40 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.166 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔