نادرا سسٹم ایک گھنٹہ سے زائد بند رہنے کے بعد بحال

پیر 17 مئی 2021 14:40

نادرا سسٹم ایک گھنٹہ سے زائد بند رہنے کے بعد بحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2021ء) نادرا سسٹم ایک گھنٹہ سے زائد بند رہنے کے بعد بحال ہوگیا ۔ شہر کے مختلف نادرا سنٹرز پر نادرا سسٹم بند ہونے سے درخواست گزاروں کی لائنیں لگ گئی۔

(جاری ہے)

شملہ پہاڑی،ساندہ،جوڑے پل سمیت دیگر سنٹرز کے باہر سخت گرمی میں لوگوں کو مشکلات کا سامنارہا۔قومی شناختی کارڈ وصول کرنے والوں کو بھی پریشانی کا سامنارہا ۔

متعلقہ عنوان :