فیصل آباد کے یوٹیلٹی سٹورز پر گھی ،چینی کی قیمتوں میں کمی

پیر 17 مئی 2021 15:48

فیصل آباد کے یوٹیلٹی سٹورز پر گھی ،چینی کی قیمتوں میں کمی
مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2021ء) فیصل آباد کے یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور چینی کی قیمتوں میں کمی لاہور میں عام مارکیٹ کی نسبت چینی اور گھی یوٹیلٹی اسٹورز پر سستا ہوگیا جس کی وجہ سے رمضان کی ا?مد سے قبل یوٹیلٹی اسٹورز پر خریداروں کا رش بڑھ گیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابقیوٹیلیٹی اسٹورز سے ایک صارف دو کلوچینی اور دو کلو گھی خرید سکتا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی کی قمیت 68 روپے فی کلو ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں چینی 90 روپے فی کلو سے زائد میں فروخت کی جارہیہے۔مارکیٹ ذرائع نے بتایا کہ یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی 170 روپے فی کلو دستیاب ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں گھی 200 روپے فی کلو سے زائد میں فروخت ہورہا ہے۔چینی کی ایکس مل قیمت پر CCP کی حکومتِ پنجاب کی مخالفتاس کے علاوہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر کوکنگ ا?ئل 246 فی کلو جبکہ بیسن 140 کلو میں دستیاب ہے۔یوٹیلیٹی اسٹورز میں کھجور 160 روپے فی کلو اور شربت کی بوتل 246 میں دستیاب ہے۔لاہور کے یوٹیلٹی اسٹورز پر دال مونگ 240، دال ماش 255 جبکہ سفیدچنا 120روپے فی کلو میں دستیاب ہے۔

متعلقہ عنوان :