سعودیہ نے پابندیوں والے ممالک سے پاکستان کا نام نکال دیا

پیر 17 مئی 2021 16:32

سعودیہ نے پابندیوں والے ممالک سے پاکستان کا نام نکال دیا
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2021ء) سعودی عرب نے سفری پابندیوں والے ممالک سے پاکستان کا نام نکال دیا ہے۔سعودی شہری سعودی عرب سے پاکستان کا سفر کرسکیں گے۔