ہالی وڈ کی کرائم ڈراما مووی ’’اسٹاکر‘‘ کا ٹریلرجاری

منگل 18 مئی 2021 23:56

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مئی2021ء) ہالی ووڈ کی کرائم ڈراما مووی اسٹاکر کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم 18 جون کو آرہی ہے۔ ایک ڈرائیور سے دوستی کے بعد اٴْس شخص کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا یہی اس فلم میں دکھایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

جان کا دشمن کوئی بن چکا ہے جس کی راہ میں حائل ہوتا ہے باہمت انسان تو کہانی میں نئی ڈرامائی موڑ آجاتا ہے۔ حیران کن انکشافات ہوتے ہیں۔ جرم اور سزا کے گرد گھومتی فلم18جون کو ریلیز کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :