عالم اسلام اسرائیل کا مکمل بائیکاٹ کرے اور متحد ہو کر فلسطین کو صیہونی ظلم و استبداد سے آزاد کرایا جائے،جماعت اسلامی
غزہ کی تعمیر نو کے لیے بین الاقوامی فنڈ کا قیام وقت کا ایک اہم ترین تقاضا ہے،فلسطینی اور کشمیری آزادی کے حصول کے لیے سات دہائیوں سے جو جدوجہد کررہے ہیں، امت مسلمہ یک جان ہو کر اس جدوجہد میں مظلوموں کا ساتھ دے، اقوام متحدہ سے فلسطین کی آزادی کے لیے کسی ایکشن کی توقع رکھنا احمقوں کی جنت میں بسنے کے مترادف ہے،روہنگیا کے قتل عام کا مسئلہ ہو یا کشمیریوں اور فلسطینیوں پر اندوہناک مظالم، یو این او نے ہمیشہ تماشا دیکھا۔ مسجد اقصیٰ کو خون میں نہلایا جا رہا ہے، 300سے زائد فلسطینی بچے، بہنیں، مائیں اور نوجوان 12دنوں کے غزہ کے محاصرے میں اپنی جانوں سے گزر گئے، مگر عالمی ضمیر سویا ہوا ہے،پاکستان عالم اسلام کا سب سے طاقتور ملک مگر ہمارے حکمران بزدل ہیں، افغانیوں کی سی ہمت اور جذبہ جہاد کا مظاہرہ کر کے ہی نام نہاد سپرطاقتوں کو شکست دی جا سکتی ہے، اگر مشرقی تیمور اور جنوبی سوڈان دنوں میں آزاد ہو سکتے ہیں تو عالمی برادری نہتے فلسطینیوں اور کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو کیوں کچلنے کے درپے ہے، سراج الحق ، میاں اسلم و دیگر کا خطاب
جمعہ 21 مئی 2021 23:52
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.