چودھری شجاعت ، پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کا مسلم لیگ راولپنڈی کے صدر زبیر خان کی خالہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

پیر 24 مئی 2021 23:51

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مئی2021ء) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی ایم این اے نے مسلم لیگ ضلع راولپنڈی کے صدر زبیر خان کی خالہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ ہم ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، اللہ کریم سے دعا ہے کہ ان کے درجات بلند فرمائے اور ان کے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائی