سرا ئے عا لمگیر: گر می کی شدت کو کم کر نے کے لئے انٹر نیشنل برانڈ کے مشروبات کے مد مقابل ستوکا شربت ، گنے کا رس ، کچی لسی آگئی

گر می کی شدت کو کم کر نے کے لئے شہروں ، قصبوں ، دیہاتوں ، گلی ، محلوں میں چھوٹی بڑئی دو کا نوں پر انٹر نیشنل برانڈ کے مشرو بات ، جوسز فروخت ہونے لگے

ہفتہ 29 مئی 2021 20:46

سرا ئے عا لمگیر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مئی2021ء) گر می کی شدت کو کم کر نے کے لئے انٹر نیشنل برانڈ کے مشروبات کے مد مقابل ستوکا شربت ، گنے کا رس ، کچی لسی آگئی گر می کی شدت کو کم کر نے کے لئے شہروں ، قصبوں ، دیہاتوں ، گلی ، محلوں میں چھوٹی بڑئی دو کا نوں پر انٹر نیشنل برانڈ کے مشرو بات ، جوسز فروخت کئے جاتے ہیں جبکہ صدیوں سے آزمودہ دیسی شکر کولا ، ستو کا شربت اوتر کچی لسی ، گنے کا رس دیہاتوں اور اب شہروں میں بھی گلی ، محلوں ، چوراہوں جنرل بس اسٹینڈز ، ریلوے اسٹیشن ، ہسپتالوں ،مارکیٹوں کے باہر ستو کا شربت ، ربڑی دودھ ، کچی لسی ، گنے کا رسکی دو کا نیں اور ریڑھیاں جگہ جگہ کھڑی نظر آتی ہیں اس سلسلے میں آن لائن سے گفتگو کرتے ہو ئے شہریوں اور دیہاتیوں نے کہا کہ گندم کے جو کا ستو کی تاثیر کے اعتبار سے ٹھنڈی ہو تی ہے دیہاتیوں نے ستو کی تیاری کچھ اس طرح بتائی جو اور گندم دو نوں کو ابال لیں اور خشک کر لیا جا تا ہے بعد ازاں چولہے پر کڑاہی رکھ کر ان کو بھو نا جا تا ہیبرائون ہو نے پر ان کو ٹھنڈا کر کے چکی میں پیس میں کر ستو تیار ہو تے ہیں انکے مطا بق ستو کا سیزن یکم مئی سے شروع ہو جا تا ہے اور 30جو لائی تک جا ری رہتا ہے اس دوران اگر بارش ہو جا ئے تو ستو کی مانگ میں کمی ہو جاتی ہے ڈاکٹروں حکیموں اور ہو میو پیتھک ڈاکٹروں کی رائے کے مطا بق ستو ، گنے کا رس ، کچی لسی ، سمیت دیسی مشروبات گرمی کی شدت کو کم کرتے ہیں گرمی کی شدت کے باعث نڈھال طبیعت بحال ہو جا تی ہے خشک معدہ کے مریضوں کو ستو وغیرہ کے استعمال سے پر ہیز کر نا چاہئے ۔

متعلقہ عنوان :