بیرون ملک جانے اور آنے والوں کے لیے خوشخبری، بڑی پریشانی دور کردی گئی
حکومت نے بیرون ملک جانے اور آنے والوں کے لیے جُزوی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے اجرا کا فیصلہ کر لیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 3 جون 2021 12:08
(جاری ہے)
اس حوالے سے ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ ایسے شہری جنہوں نے بیرون ملک ویکسین کی پہلی خوراک لی اور پھر پاکستان میں دوسری ڈوز لگوائی تو ان کے لیے بھی جُزوی سرٹیفکیٹ جاری ہوگا۔
جزوی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کا اجرا این آئی ایم ایس سے ہوگا۔ وزارت قومی صحت حسب ضرورت سرٹیفکیٹ میں تبدیلی کی مجاز ہوگی۔ واضح رہے کہ عالمی وبا کورونا کی وجہ سے کئی ممالک نے سفری پابندیاں عائد کر رکھی ہے جبکہ متعدد ممالک نے ویکسی نیشن لگوانے والے مسافروں کو سفر کرنے کی مشروط اجازت بھی دے رکھی ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان بھر میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے وار جاری ہیں۔ کورونا وائرس سے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 92 افراد جاں بحق ہوگئے اور2 ہزار28 کیسز رپورٹ ہوئے ، جس کے بعد اموات کی تعداد 21 ہزار 22 ہوگئی۔ جبکہ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 26 ہزار 695 ہوگئی۔ دوسری جانب ملک بھر میں کورونا کی ویکسی نیشن کا سلسلہ بھی جاری ہے ، رواں برس کے آخر تک حکومت 7 کروڑ افراد کو ویکسی نیشن لگوانے کے لیے پُر عزم ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.