ْآسٹریلیا کی ریاست وکٹوریہ میں کورونا کے دو نئے کیس، میلبورن میں لاک ڈائون میں نرمی متوقع

اتوار 6 جون 2021 15:20

کینبرا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جون2021ء) آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریہ میں اتوار کے روز کورونا وائرس کے دو نئے کیس سامنے آگئے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ نئے کیس ایک کئیر ہوم میں سامنے آئے تاہم ریاست کی جانب سے ابھی ان کی تصدیق نہیں کی گئی۔

(جاری ہے)

دوسری جانب وکٹوریہ کے ریاستی دارالحکوت میلبورن میں 10 جون سے لاک ڈان میں نرمی کی توقع بھی کی جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :