کینیڈا میں 215 بچوں کی باقیات ملنے پر شدید دکھ میں ہوں، پوپ فرانسس
اتوار 6 جون 2021 18:45
(جاری ہے)
انہوں نے مقامی افراد کے حقوق اور ان کی ثقافت کے احترام پر زور دیا ہے۔ پوپ فرانسس نے کینیڈین سیاستدانوں اور مذہبی رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ اس معاملے کی چھان بین کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ بھرپور تعاون کریں اور مفاہمت اور مداوے کی کوشش کریں۔ تاہم انہوں نے اس واقعے پر براہ راست معذرت سے جس کی توقع زیادہ تر کینیڈین کر رہے تھے، احتراز کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.