چترال میں کام کرنے والے چینی باشندے نے اسلام قبول کر کے پاکستانی لڑکی سے شادی کر لی
ژوہینگشو نامی چینی شہری نے اپنا نیا نام محمد معاویہ رکھ لیا، دونوں میاں بیوی ایک ہی کمپنی میں ملازمت کرتے ہیں
محمد علی منگل 8 جون 2021 00:29
(جاری ہے)
دونوں کا نکاح پڑھانے والے مولانا نے ہی چینی باشندے کو کلمہ پڑھا کر دائرہ اسلام میں داخل کیا۔
یہاں واضح رہے کہ سی پیک منصوبے کے آغاز کے بعد پاکستان اور چینی شہریوں کی بڑی تعداد نے ایک دوسرے سے شادی رچائی ہے، تاہم شادی کی آڑ میں ایک گھناونہ دھندا کیے جانے کا بھی انکشاف ہوا تھا۔ گزشتہ سال انکشاف ہوا تھا کہ کئی چینی باشندے پاکستانی لڑکیوں سے شادی کرنے کے بعد انہیں چین لے جا کر ان سے جسم فروشی سمیت دیگر گھناونے کام کروانے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس بات کا انکشاف ہونے کے بعد پاکستانی اور چینی دونوں ممالک کے حکام کی جانب سے مسئلے کے حل کی کوششیں کی گئیں۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.