پنجاب بھر کے سرکاری ونجی سکولوں کیلئے نئے اوقات کار جاری

سکول صبح سات بجے لگے گے اور ساڑھے گیارہ بجے چھٹی ہوگی

جمعرات 10 جون 2021 16:35

پنجاب بھر کے سرکاری ونجی سکولوں کیلئے نئے اوقات کار جاری
مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جون2021ء) فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے سرکاری ونجی سکولوں کے لیے نئے اوقات کار جاری، سکول صبح سات بجے لگے گے اور ساڑھے گیارہ بجے چھٹی ہوگی۔

(جاری ہے)

تفصیل ات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں پنجاب بھر کے تمام سکولوں کیلئے نئے اوقات کار کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ پنجاب کے تما م سکول صبح 7 لگیں گے اور چھٹی ساڑھے گیارہ بجے ہوگی۔