پاکستان کی پہلی’خواتین امن کمیٹی سندھ میں قائم کردی گئی
جمعرات 10 جون 2021 19:15
(جاری ہے)
خواتین امن کمیٹی کے قیام سے متعلق ایک سادہ و پروقارتقریب مقامی ہوٹل میں منعقد کی گئی جس میں ڈپٹی اسپیکرریحانہ لغاری،ارکان صوبائی اسمبلی پی پی پی غزالہ سیال،پی ٹی آئی سدرہ عمران،ادیبہ حسن، ایم کیو ایم راناانصار،منگلا شرما،جی ڈی اے نصرت سحرعباسی،چیئرپرسن سندھ کمیشن آن اسٹیٹس آف وومن نذہت شیریں،ایس ایس پی شہلا قریشی،سابق بیوروکریٹ و دیگرنے شرکت کی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر ریحانہ لغاری نے کہا کہ سندھ اس بار بھی خواتین کے تحفظ کے لیے کیے جانے والے اقدامات میں دیگرصوبوں سے آگے نکل گیا اور ملک کی پہلی خواتین امن کمیٹی سندھ میں قائم کردی جبکہ دیگرصوبوں میں ابھی یہ قائم ہونا باقی ہے۔انہوں نے شرکاء کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بالخصوص سندھ کی خواتین اپنے مسائل کے حل کے لیے بلا تفریق ہرپلیٹ فارم پر جمع ہوجاتی ہیں اوربھرپورآوازاٹھاتی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ سندھ کو پسماندہ نہ سمجھا جائے،خواتین امن کمیٹی کے قیام سے پوری دنیا میں سندھ کا اچھا پہلو اجاگرہوگا،خواتین آگے بڑھیں گی تو ملک آگے بڑھے کا،ملک کی معیشت میں خواتین غیرمعمولی کردارادا کرتی ہیں لیکن ان کی حوصلہ افزائی نہیں کہ جاتی اور نہ ہی انہیں اس کا صلہ دیا جاتا ہے۔انہوں نے زوردیا کہ خواتین کو مزیدبااختیاربنانے کی ضرورت ہے تاکہ معاشرے سے شدت پسندی کو جڑ سے ختم کیا جاسکے۔مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.