سندھ میں پاکستان کی پہلی خواتین امن کمیٹی قائم
جمعرات 10 جون 2021 23:07
(جاری ہے)
خواتین امن کمیٹی کے قیام سے متعلق ایک سادہ و پروقارتقریب مقامی ہوٹل میں منعقد کی گئی جس میں ڈپٹی اسپیکرریحانہ لغاری،ارکان صوبائی اسمبلی پی پی پی غزالہ سیال،پی ٹی آئی سدرہ عمران،ادیبہ حسن، ایم کیو ایم راناانصار،منگلا شرما،جی ڈی اے نصرت سحرعباسی،چیئرپرسن سندھ کمیشن آن اسٹیٹس آف وومن نذہت شیریں،ایس ایس پی شہلا قریشی،سابق بیوروکریٹ و دیگرنے شرکت کی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر ریحانہ لغاری نے کہا کہ سندھ اس بار بھی خواتین کے تحفظ کے لیے کیے جانے والے اقدامات میں دیگرصوبوں سے آگے نکل گیا اور ملک کی پہلی خواتین امن کمیٹی سندھ میں قائم کردی جبکہ دیگرصوبوں میں ابھی یہ قائم ہونا باقی ہے۔انہوں نے شرکاء کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بالخصوص سندھ کی خواتین اپنے مسائل کے حل کے لیے بلا تفریق ہرپلیٹ فارم پر جمع ہوجاتی ہیں اوربھرپورآوازاٹھاتی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ سندھ کو پسماندہ نہ سمجھا جائے،خواتین امن کمیٹی کے قیام سے پوری دنیا میں سندھ کا اچھا پہلو اجاگرہوگا،خواتین آگے بڑھیں گی تو ملک آگے بڑھے کا،ملک کی معیشت میں خواتین غیرمعمولی کردارادا کرتی ہیں لیکن ان کی حوصلہ افزائی نہیں کہ جاتی اور نہ ہی انہیں اس کا صلہ دیا جاتا ہے۔انہوں نے زوردیا کہ خواتین کو مزیدبااختیاربنانے کی ضرورت ہے تاکہ معاشرے سے شدت پسندی کو جڑ سے ختم کیا جاسکیمزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.