پنجاب یونیورسٹی نے ایسو سی ڈگری آرٹس /سائنس کے آن لائن داخلوںکی تاریخ میں توسیع کردی

جمعہ 11 جون 2021 19:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2021ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس /سائنس پارٹ ون اور پارٹ ٹو سالانہ امتحان2021ء کے آن لائن داخلہ فارم و فیس جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ریگولر/لیٹ کالج /پرائیویٹ اورامپرووڈویژن ایسو سی ایٹ ڈگری آرٹس /سائنس پارٹ ون اور پارٹ ٹو سالانہ 2021ء کے امیدوار ڈبل فیس کے ساتھ آن لائن داخلہ فارم30جون 2021ء تک جمع کرواسکتے ہیں۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :