سی پیک ترقیاتی منصوبوں کیلئے 87 بلین روپے مختص کر دیئے گئے

جمعہ 11 جون 2021 23:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جون2021ء) مالی سال 2021-22 کے پبلک سیکٹر ڈیویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) میں چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت ترقیاتی منصوبوں کے لیے 87 بلین روپے مختص کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

پلاننگ کمیشن کی طرف سے جمعے کو جاری اعداد و شمار کے مطابق سی پیکک کے مغربی روٹ کیلئے 42 بلین روپے مختص کیے گئے ہیں۔اعداد و شمار کے مطابق سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز میں دھابیجی، رشکئی، فیصل ا?باد اور بوستان زونز کے قیام کے لیے 7 بلین روپے کے فنڈز مختص کیے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :