لمبی پلکوں کا ریکارڈ ایک بار پھر چین کی خاتون کے نام ہوگیا

ہفتہ 12 جون 2021 13:58

لمبی پلکوں کا ریکارڈ ایک بار پھر چین کی خاتون کے نام ہوگیا
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جون2021ء) لمبی پلکوں کا ریکارڈ ایک بار پھر چین کی خاتون کے نام ہوگیا۔غیرملکی خببرساں ادارے کے مطابق چین سے تعلق رکھنے والی خاتون جیان شیا کی پلکوں کی لمبائی 20 اعشاریہ 5 سینٹی میٹرہے۔

(جاری ہے)

چینی خاتون نے دنیا کی سب سے لمبی پلکوں کے ریکارڈ پر 28 جون 2016 سے قبضہ جما رکھا ہے۔

متعلقہ عنوان :