باجوڑ،کمرے کی چھت گرنے سے ایک خاتون جان بحق ہوگئی ،ریسکیو حکام

ہفتہ 12 جون 2021 16:43

باجوڑ،کمرے کی چھت گرنے سے ایک خاتون جان بحق ہوگئی ،ریسکیو حکام
باجوڑ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جون2021ء) تحصیل  ماموند کے علاقہ  اگرا میں کمرے کی چھت گرنے سے ایک خاتون جان بحق ہوگئی ۔

(جاری ہے)

  ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ کی اطلاع ملتی ہی مقامی لوگ اور ریسکیو 1122 کے اہلکار فوری طور پر جائے حادثہ  پر پہنچ گئے اور زخمی خاتون کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر  ہسپتال منتقل  منتقل کردیا گیا مگر خاتون جاں بحق ہوگئی   جس کی  ڈاکٹرو ں نے  مرنے کی تصدیق کردی ، ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ کمرہ کی چھت کس طرح گرگئی تھی، تاہم حکام کے مطابق مٹی سے بنی کمرہ پہلے ہی سے کافی مخدوش حالت میں تھا۔

متعلقہ عنوان :