فاسٹ بولر حسن علی پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچوں سے دستبر ار ، واپس آنے کا فیصلہ

اتوار 13 جون 2021 12:50

ابو ظہبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2021ء) فاسٹ بولر حسن علی پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچوں سے دستبر ار ہوگئے وہ خاندانی مصروفیات کے باعث پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کرلیا اسلام آباد یونائیٹڈ نے اعلان کیا کہ حسن علی بقیہ میچز سے آئوٹ ہوگئے ہیں وہ ببل سے باہر چلے گئے۔

(جاری ہے)

پی ایس ایل 6 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر حسن علی نے بتایاکہ فیملی سب سے بڑھ کر ہوتی ہے۔

متعلقہ عنوان :