غرب اردن میں ایک ہفتے میںچارفلسطینی شہید، ایک آباد کار ہلاک
گذشتہ ایک ہفتے کے دوران غرب اردن میں ہونیوالی جھڑپوں کے نتائج جاری کردئیے گئے
اتوار 13 جون 2021 14:20
(جاری ہے)
گذشتہ جمعہ کو اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں میں 10 مقامات پر جھڑپیں ہوئیں۔ اس روزجنوبی نابلس میں جبل صبیح میں بیتا کے مقام پر زخمی ہونے والا 15 سالہ بچہ محمد حمایل شہید ہوگیا۔
اس روز مقبوضہ بیت المقدس میں باب الحطہ، باب العامود اور الشیخ جراح کے مقامات پر بھی فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج میں جھڑپیں ہوئیں۔ غرب اردن میں رام اللہ ، بیت دجن، نابلس، نعلین، کفر قدوم، قلقیلیہ اور سلفیت میں الراس کے مقامات پر فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج میں جھڑپیں ہوئیں۔جمعرات کو اسرائیلی فوج اور فلسطینی شہریوں کے درمیان غرب اردن میں 12 مقامات پر جھڑپیں ہوئیں۔ جنین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے القدس بریگیڈ کے مجاھد جمیل محمود العموری، فلسطینی سیکیورٹی فورسز کے دو ارہلکا یاسر توفیق علیوی اور تیسیر محمود عثمان عیسی جام شہادت نوش کرگئے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.