کوئٹہ میں کنویں میں صفائی کے دوران گیس بھر نے چار مز دور جاں بحق

اتوار 13 جون 2021 17:10

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2021ء) کوئٹہ میں کنویں میں صفائی کے دوران گیس بھر نے چار مز دور جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علا قے مری آباد خار تار میں کنویں میں صفائی کے دوران گیس بھر جانے سے چار مزدور جاں بحق ہوگئے لاشوں کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر روی کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے ۔