پنجاب کا بجٹ حقیقی عوامی ترقی و خوشحالی کی بنیاد ثابت ہوگا‘ فردوس عاشق اعوان
بزدار حکومت کی زرعی و معاشی پالیسیوں سے کسان خوشحال ہوا اور معیشت کا پہیہ چلا‘معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب
پیر 14 جون 2021 11:55
(جاری ہے)
معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ جھوٹی ترقی کی دعویدار ن لیگ شوباز شریف کی قیادت میں پنجاب کو 1200 ارب روپے قرضے کی دلدل میں دھنسا کر گئی، وزیراعلی عثمان بزدار نے 2018 میں پنجاب کی باگ دوڑ سنبھالی تو خزانہ خالی تھا، ن لیگ کی قرضوں کی شکل میں بچھائی گئی بارودی سرنگیں معیشت کو بند گلی کی جانب لے جا رہی تھیں۔
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعلی عثمان بزدار کی قیادت میں معاشی ٹیم کی انتھک محنت سے معیشت کی سمت درست ہوئی، کورونا کے باوجود ایکسپورٹس میں ریکارڈ اضافہ ہوا، بہتر حکمت عملی سے صنعتی شعبے کی بحالی اور دم توڑتے ٹیکسٹائل شعبے کی سانس میں سانس آئی، بزدار حکومت کی زرعی و معاشی پالیسیوں سے کسان خوشحال ہوا اور معیشت کا پہیہ چلا۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.