بلاول بھٹو نے فردوس عاشق اعوان اور قادر مندوخیل کی لڑائی پر کیا کہا ؟
بلاول بھٹو نے قادر مندوخیل کے رویے پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا،یہ ایک مثبت اشارہ ہے کہ پارٹی کے اندر اس بات کو تسلیم کیا جا رہا ہے کہ قادر مندوخیل نے غلط کیا۔معاون خصوصی فردوس عاشق کا بیان
مقدس فاروق اعوان پیر 14 جون 2021 16:49
(جاری ہے)
پی ٹی آئی رہنما فردوس عاشق اعوان نے دعویٰ کیا کہ عبدالقادر مندوخیل نے میرے ساتھ بدتمیزی کی، عبد القادر مندوخیل نے میرے والدین تک کے لیے ناموزوں زبان استعمال کی جب کہ میرے اوپر گرین ٹی (سبز چائے) بھی گرائی اور اس پورے واقعے کو وائرل ویڈیو میں دکھایا ہی نہیں گیا۔
انہوں نے ایک مرتبہ پھر مطالبہ کیا کہ پوری ویڈیو کو سامنے لایا جائے اور دکھایا جائے کہ میں نے کن وجوہات کے باعث رکن اسمبلی کو تھپڑ رسید کیا؟ فردوس عاشق اعوان نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ مکمل منصوبے کے تحت یہ سارا کچھ کیا گیا، ان کو معلوم تھا کہ غلط بات پر فردوس عاشق اعوان رد عمل دیں گی اور پھر ان کے رد عمل کو دکھایا جائے گا اور رد عمل کی وجوہات کو چھپا دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ٹی وی کی جانب سے مجھے دوبارہ بلایا گیا اور کہا گیا کہ آپ دونوں کی صلح کروا کر دوبارہ سے پروگرام کیا جائے لیکن دراصل یہ ریٹنگ حاصل کرنے کا طریقہ ہے۔پہلے بھی ریٹنگ حاصل کرنے کے لیے ہی تمام ڈرامہ رچایا گیا۔مذکورہ ویڈیو کو وائرل کیے جانے کے بعد ایکسپریس گروپ کے مالک نے مجھ سے رابطہ کرکے معذرت بھی کی اور ساتھ ہی مجھے ویڈیو کی فرانزک تفتیش کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
-
مودی اور راہول گاندھی سے ان کی متنازع تقاریر پر جواب طلب
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
-
ہمیں ملیریا کی روک تھام بارے میں آگہی اور باہمی تعاون سے کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
نواز شریف کی چین میں صحابی رسول ﷺ کے مزار پر حاضری
-
صوبائی حکومتوں کیساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری، اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں،وزیراعظم
-
وزیر اعظم کی ایبٹ آباد آمد،شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان ، سمگلنگ اور سمگلروں کا قلع قمع کرکے خطہ کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس، سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر، سرمایہ کاری 871 ملین ڈالر ہوگئی
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.