اہلیہ نے فہد مصطفی کی 11سال پرانی تصویر شیئر کردی

پیر 14 جون 2021 20:30

اہلیہ نے فہد مصطفی کی 11سال پرانی تصویر شیئر کردی
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2021ء) پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار فہد مصطفی کی اہلیہ ثنا فہد نے شوہر کی 11سالہ پرانی تصویر شیئر کردی۔

(جاری ہے)

ثنا فہد نے ماضی کی اس سنہری یاد کو مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’آج کے دن 11 سال پہلے۔‘فہد مصطفی کی یہ تصویر دیکھ کر ان کے مداح حیران رہ گئے ہیں کیونکہ وہ اس تصویر میں آج سے کم ہینڈسم دکھائی دے رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :