نیشنل پارٹی عوام دشمن وفاقی بجٹ کو مسترد کرتی ہے ،صوبائی ترجمان
بلوچستان کے حوالے سے بجٹ میں الفاظ کے ہیر پھیر سے کام لیا گیا
پیر 14 جون 2021 23:20
(جاری ہے)
بیان میں کہا گیا کہ بلوچستان ایک ہی منصوبے کو سی پیک کانام بھی دیا جاتا اور اسی کو وفاقی بجٹ کا نیا اور منصوبہ بھی قرار دیا جاتا ہے۔
نیشنل فنانس کمیشن ایوارڈ کے اجلاس کو بروئے کار نہیں لایا جاتا اور محاصل کی تقسیم کے عمل کھٹائی میں ڈال کر چھوٹوں صوبوں کا حصہ روکا جاتا ہے۔بیان میں کہا گیا کہ بلوچستان میں کھٹ پتلی سرکار بلوچستان کے حق کے بجائے چھوٹے منصوبوں پر وفاقی بجٹ کو سہراہا رہی ہے جو بلوچستان کے عوام کے ساتھ ظلم ہے۔بیان میں کہا گیا کہ وفاقی حکومت نے ملک بے روزگاری اور مہنگائی کے شرح کو کم کرنے کے بجائے لنگر خانے کی منفی اسکیم کو دوبارہ جاری رکھنے کیلیے رقم مختص کیا ہے۔جو حکومت کی ناقص بصیرت کو واضح کرتی ہے۔بیان میں کہا گیا کہ ملک کی بقاء کا واحد راستہ حقیقی جمہوریت کے قیام میں ہے۔انتخابات میں دھاندلی و مداخلت کے زریعے ملک کو نہیں چلایا جاسکتا۔عوام حقیقی سیاسی جماعتوں کا ساتھ دے اور مسلط شدہ عناصر کو سیاسی عمل سے روک دے۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.