ترجمان خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے مطابق خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں کورونا کے مریضوں کے لیے 106 بیڈز مختص ہیں ۔اور48 بیڈز پر کورونا کے مریض داخل ہیں

Amjad Ali khan امجد علی خان منگل 15 جون 2021 12:10

ترجمان خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے مطابق خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں کورونا کے مریضوں ..
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 جون2021ء) ترجمان خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے مطابق خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں کورونا کے مریضوں کے لیے 106 بیڈز مختص ہیں ۔اور48 بیڈز پر کورونا کے مریض داخل ہیں۔

(جاری ہے)

ہسپتال میں 25 وینٹی لیٹرز کورونا مریضوں کے لئے مختص ہیں۔ہسپتال میں 10 مریض انتہائی نگہداشت بائی پیپ اور وینٹی لیٹرز پر ہیں ۔ اس وقت ایچ ڈی یو میں 14 مریض زیر علاج ہیں کم مقدار آکسیجن پر 24 مریض زیر علاج ہیں۔ ایک کرونا کے مریض کی کرونا کی وجہ سے موت کی تصدیق ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :