افسران حالیہ کاشت کپاس کی فصل کو محفوظ بنانے کیلئے بھر پور اقدامات کریں‘ایڈیشنل سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب ٹاسک فورس
منگل 15 جون 2021 13:06
(جاری ہے)
اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری ٹاسک فورس نے افسران کو ہدایات دیں کہ حالیہ کاشت کپاس کی فصل کو محفوظ بنانے کیلئے بھر پور اقدامات کریں ۔
آئی پی ایم حکمت عملی کے تحفظ کیٹروں مکوڑوں کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے کاشتکاروں میں آگاہی پیدا کریں ۔انہوں نے مزید کہاکہ اخراجات کم کرنے کیلئے کیمائی ادویات کے سپرے کرنے کی بجائے مختلف پودوں جیسا کہ نیم ‘ تمباکو سے تیار کئے جانے والے سپرے استعمال کریں کیونکہ یہ سپرے کیڑوں کے خلاف زیادہ موثر پائے گئے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ جس قدر ہو سکے کپاس پر پہلا سپرے دیر سے کریں کم از کم 70‘80 دن بعد سپرے کیا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
کماد کے کاشتکاروں کو فصل کی گوڈی اور نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈالنے کے بعد آبپاشی کی ہدایت
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
کاشتکاروں سے 44 ہزار 783 میٹرک گندم کی خریداری کا ہدف مقررکیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ
-
فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ
-
کپاس کی کاشت 15مئی سے 31مئی کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں 40لاکھ ایکڑ پر کپاس کاشت کرنے کا ہدف مقرر
-
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
-
کاشتکاربہاریہ سورج مکھی کی بہترین پیداوار کے لئے اچھے اگاؤ کاحامل بیج استعمال کر یں، محکمہ زراعت
-
امرود کے باغبانوں کو نئے پودے لگانے کا عمل 15اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت
-
کاشتکارکماد کی بہتر پیداوارکے لیے بروقت گوڈی یقینی بنائیں،ماہرین زراعت
-
یوریا اورڈی اے پی کی کھپت میں فروری کے دوران اضافہ
-
سرکاری قیمت پر یوریا کی دستیابی کو یقینی بنانے اورحکومت سپورٹ کرنے کیلئے کانفرنس کاانعقاد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.