Live Updates

برطانوی سائنسدانوں کا کوویڈ الارم بنانے کا دعویٰ

منگل جون 15:19

برطانوی سائنسدانوں کا کوویڈ الارم بنانے کا دعویٰ
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2021ء) برطانوی سائنسدانوں نے کوویڈ الارم بنانے کا دعویٰ کیا ہے جو کورونا وائرس کی موجودگی کا پتہ دے گا۔

(جاری ہے)

لندن اسکول آف ہائی جین اینڈ ٹراپیکل میڈیسن اور ڈرہم یونیورسٹی نے اس حوالے سے دعویٰ کیا کہ مذکورہ الارم ڈیوائس کا نتیجہ 98 سے 100 فیصد درست ہوگا۔یہ الارم طیاروں، کلاس رومز، کئیر ہومز اور گھروں میں نصب کیا جاسکے گا ،کمرے میں وائرس کی موجودگی کی اطلاع کمپیوٹر یا موبائل فون پر بھیجے گا

پاکستان میں کرونا وائرس کی چوتھی لہر سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :