لاہورمیں فی کلو پھلوں کے نرخ

منگل 15 جون 2021 16:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جون2021ء)لاہورکی مقامی مارکیٹ میں منگل کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے، سیب کالا کلو پہاڑی160تا165روپے، خربوزہ56تا58وپے،تربوز20سے 22روپے فی کلو،آم انوررٹول 140سے 145روپے فی کلو،خوبانی 145سے150روپے فی کلو،آلو بخارہ230سے240روپے فی کلو اور کیلا اول130سے135روپے فی درجن فروخت ہوا۔