یورپ کی اہم سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پراضافہ

بدھ 16 جون 2021 20:56

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جون2021ء) یورپ کی اہم سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے آغاز پر مجموعی طور پراضافہ ہوا۔ لندن کا ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس بدھ کو ابتدائی تجارتی سرگرمیوں کے دوران 0.4 فیصد بڑھ کر 7202.89 پوائنٹ رہا۔

(جاری ہے)

فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس 30 انڈیکس 0.1 فیصد گرکر 15717.48 پوائنٹ جبکہ پیرس کا سی اے سی 40 انڈیکس 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 6646.51 پوائنٹ رہا۔

متعلقہ عنوان :