دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعرات 17 جون 2021 13:17

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2021ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میں سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 159900کیوسک اور اخرج 155000کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پرآمد63100کیوسک اور اخراج 63100کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد55900کیوسک اور اخراج20000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد46100کیوسک اور 15600اخراج کیوسک ۔

بیراجوں میں جناح آمد190100کیوسک اور اخراج 182100کیوسک،چشمہ آمد202500کیوسک اوراخراج 193000کیوسک، تونسہ آمد183300 کیوسک اور اخراج154500کیوسک، پنجند آمد12700کیوسک، اور اخراج صفر کیوسک،گدوآمد 121300کیوسک اور اخراج 93700یوسک، سکھر آمد80300کیوسک اور اخراج35000 کیوسک کوٹری آمد25400کیوسک اور اخراج 400 کیوسک ۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1464.05فٹ ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.700ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1147.25فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.671 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 645.30 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیر ہ 0.133ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے