ہانگ کانگ میں بے روز گاری کی شرح کم ہو کر6 فیصد رہ گئی

جمعرات 17 جون 2021 16:14

ہانگ کانگ میں بے روز گاری کی شرح کم  ہو کر6 فیصد رہ گئی
ہانگ کانگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جون2021ء)ہانگ کانگ  میں بے روزگاری کی شرح   مارچ سے مئی کے دوران  کم ہو کر6 فیصد رہ گئی ۔

(جاری ہے)

چینی خبر رساں ادارے نے ہانگ کانگ سپیشل ایڈ منسٹریٹیو ریجن ( ایچ کے ایس اے آر) کی جمعرات کو جاری  رپورٹ  کا  حوالہ دیتے ہوئے  بتایا کہ ہانگ کانگ  میں گزشتہ سال مارچ سے مئی کے دوران بے روزگاری کی شرح6.4تھی جو رواں سال کم ہو کر 6فیصد  رہ گئی ہے  ۔