بیٹی سے زیادتی کا مقدمہ درج کروانے آئے باپ کو تھانے کی صفائی پر لگا دیا گیا
اے ایس آئی عرفان نے بے بس باپ کو تھانے میں اپنے کمرے کا فرش دھونے پر لگا دیا،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
مقدس فاروق اعوان جمعرات 17 جون 2021 16:26
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ چند روز قبل قصور کی رہائشی 16لڑکی کو اغوا کر کے زیادتی کیا نشانہ بنایا گیا تھا۔واقعہ کا مقدمہ تھانہ منڈی عثمان والہ میں درج ہے۔
جہاں ملزمان کی گرفتاری کے لیے لڑکی کا باپ مسلسل چکر لگاتا رہا۔تفتیشی افسر اے ایس آئی عرفان کو بھاری رشوت بھی کھلا چکا ہے تاہم ان کی شکایت پر مقدمہ درج نہیں کیا گیا۔بیٹی کے لیے انصاف مانگنے آنے والے باپ کو عرفان نے تھانے میں اپنے کمرے کے فرش کو دھونے پر لگا دیا۔مجبور باپ پولیس افسر کو خوش کرنے کے لیے صفائی پر لگ گیا۔تاہم اس واقعے کی ویڈیو بن گئی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ویڈیو سامنے آنے پر ڈی پی او قصور نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے اے ایس ائی عرفان کو معطل کر دیا ہے اور انکوائری کا حکم جاری کیا ہے۔اس سے قبل قصور میں پولیس اہلکاروں نے گھر میں گھس کر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا تھا۔ اس واقعے میں قصور پولیس کا سب انسپکٹر جمیل خان ملوث تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.