زونل کمانڈراین فائیوسنٹرل مسرور عالم کولاچی(DIG/PSP) کےاحکامات کی روشنی میں سیکٹر کمانڈر این فائیوسنٹرل ون عاطف شہزاد کی ہدایت پر بیٹ 16 ساہیوال میں موٹر ساٸیکل کے خلاف بریفنگ اور انفور سمنٹ مہم کا آغاز کیا گیا ہے

اس سلسلے میں ڈی،ایس،پی موٹروے پولیس بیٹ16،چیچہ وطنی سہیل افضل نے ہاءی وے پرمختلف مقامات پرموٹر ساٸیکل سواروں کو بریف کیا

Abdul Wahab Khalid عبدالوہاب خالد جمعرات 17 جون 2021 17:16

زونل کمانڈراین فائیوسنٹرل مسرور عالم کولاچی(DIG/PSP) کےاحکامات کی روشنی ..
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 جون2021ء) زونل کمانڈراین فائیوسنٹرل مسرور عالم کولاچی(DIG/PSP) کےاحکامات کی روشنی میں سیکٹر کمانڈر این فائیوسنٹرل ون عاطف شہزاد کی ہدایت پر بیٹ 16 ساہیوال میں موٹر ساٸیکل کے خلاف بریفنگ اور انفور سمنٹ مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)



اس سلسلے میں ڈی،ایس،پی موٹروے پولیس بیٹ16،چیچہ وطنی سہیل افضل نے ہائی وے پرمختلف مقامات پرموٹر ساٸیکل سواروں کو بریف کیا ہے کہ وہ ہیلمٹ کا استمعال یقینی بناٸیں اور موٹر ساٸیکل کی بیک لاٸٹ درست رکھیں۔

ساٸیڈ ویومیرر لگواٸیں اورزیادہ لمبے سفر سے پرہیز کریں۔انہوں نے کہا کہ موٹر ساءیکل سوار سڑک کے انتہائی بائیں جانب چلیں ۔موٹروے پولیس کے اس اقدام کی وجہ سے قانون کے عملی نفاذ میں خاطر خواہ بہتری دیکھنے میں آرہی ہے اور حادثات میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :