احمد علی بٹ کی تبدیلی سے سب حیران ہوگئے

جمعرات 17 جون 2021 18:37

احمد علی بٹ کی تبدیلی سے سب حیران ہوگئے
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2021ء) کامیڈین اداکار احمد علی بٹ نے نئے ہیئر کٹ اور وزن میں غیر معمولی کمی کر کے نئی تبدیلی کے ساتھ سب کو حیران کردیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے نئے ہیئر کٹ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’بولو ماشااللہ، نئی لٴْک کے ساتھ نیا کٹ تو بنتا ہے۔حال ہی میں انہوں نے اپنی تصویر شیئر کی تھی جس میں انہوں نے غیر معمولی وزن کم کر کے سب کو حیران ہونے پر مجبور کر دیا تھا۔ اب اس تبدیلی نے نیا رٴْخ لے لیا ہے اور اداکار نے نئے ہیئر کٹ کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے جس میں مداح ان کی تعریفیں کر رہے ہیں۔