دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 18 جون 2021 12:40

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2021ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 133000کیوسک اور اخرج 155000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر آمد56800کیوسک اور اخراج 56800کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد52800کیوسک اور اخراج15000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد42300کیوسک اور 11800اخراج کیوسک رہا ۔

جناح بیراج آمد196300کیوسک اور اخراج 188300کیوسک،چشمہ آمد209600کیوسک اوراخراج 193000کیوسک، تونسہ آمد183300 کیوسک اور اخراج154500کیوسک، پنجند آمد12100کیوسک اور اخراج صفر کیوسک،گدو آمد 140700کیوسک اور اخراج 112000یوسک، سکھر آمد85600کیوسک اور اخراج38500 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد28300کیوسک اور اخراج 400 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔

(جاری ہے)

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1462.94،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1.655ملین ایکڑ فٹ، منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1149.25فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1.746 ملین ایکڑ فٹ، چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 645.30 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیر ہ 0.133ملین ایکڑ فٹ۔

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔