سینٹ میں قائد احزب اختلاف اور سینیٹر شیری رحمن نے مہمان گیلری میں بیٹھ کر اسمبلی کی کارروائی دیکھی

جمعہ 18 جون 2021 14:04

سینٹ میں قائد احزب اختلاف اور سینیٹر شیری رحمن نے مہمان گیلری میں بیٹھ ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2021ء) سینٹ میں قائد احزب اختلاف اور سینیٹر شیری رحمن نے مہمان گیلری میں بیٹھ کر اسمبلی کی کارروائی دیکھی ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دور ان یوسف رضا گیلانی اور شیری رحمن بھی مہمان گیلریوں پر موجود تھیں اسپیکر قومی اسمبلی نے یوسف رضا گیلانی کو ایوان میں خوش آمدید کہا۔ اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے خطاب کیا ۔