چمن پاک افغان باڈر پیدل امدرفت کے لئے بند کردیا گیا

این سی او سی کے مطابق ہمسایہ ملک افغانستان میں کروناؤئراس کے بڑھتے ہوئے کیسزز کی پیش نظر چمن یاک افغان باڈر ہر قسم کے پیدل آمدرفت کے لئے مکمل طور بند کیا گیا تاہم این سی او سی نے بارڈر کھولنے کی تاریخ ظاہر نہیں کی

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 18 جون 2021 13:05

چمن پاک افغان باڈر پیدل امدرفت کے لئے بند کردیا گیا
چمن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 18 جون 2021ء،نمائندہ خصوصی،حضرت علی عطار) چمن پاک افغان باڈر پیدل امدرفت کے لئے بند کردیا گیا۔ این سی او سی کے مطابق ہمسایہ ملک افغانستان میں کروناؤئراس کے بڑھتے ہوئے کیسزز کی پیش نظر چمن یاک افغان باڈر ہر قسم کے پیدل آمدرفت کے لئے مکمل طور بند کیا گیا تاہم این سی او سی نے بارڈر کھولنے کی تاریخ ظاہر نہیں کی۔

(جاری ہے)

بارڈر بن دہونے سے تجارتی سرگرمیاں معطل ہوکر رہ گئی ہیں ۔واضح رہے کہ اس سال ماہ رمضان میں بھی چمن کا بارڈر بند کردیا گیا تھا لیکن  وزارت داخلہ نے عیدالفطر کے موقع پر   چمن بارڈر کو آمدورفت کیلئے کھول دیا تھا جس کے تحت چمن بارڈر کراسنگ پوائنٹ ہفتے کے سات دن کھلا رہا تھا ۔

متعلقہ عنوان :