پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی،مارکیٹ کے سرمائے میں 20ارب روپے کا اضافہ بھی ریکارڈ کیا گیا
جمعہ 18 جون 2021 21:35
(جاری ہے)
تیز ی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں 20ارب4کروڑ91لاکھ49ہزار9روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں سرمائے کا مجموعی حجم83کھرب74ارب62کروڑ73لاکھ 99ہزار501روپے سے بڑھ کر83کھرب94ارب67کروڑ65لاکھ48ہزار510روپے ہو گیا۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو 20ارب روپے مالیت کے 75کروڑ5لاکھ 61ہزار حصص کے سودے ہوئے جبکہ جمعرات کو19ارب روپے مالیت کی1ارب11کروڑ74لاکھ حصص کے سودے ہوئے تھے۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو مجموعی طور پر405کمپنیوں کا کاروبار ہوا جس میں سی222کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ،163میں کمی اور20کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام رہا۔کاروبار کے لحاظ سے ہم نیٹ ورک 80کروڑ 80لاکھ،ورلڈ کال ٹیلی کام 7کروڑ64لاکھ،بائیکو پیٹرولیم 7کروڑ8لاکھ،یونٹی فوڈز لمیٹڈ 5کروڑ36لاکھ اور سلک بینک لمیٹڈ 4کروڑ41لاکھ حصص کے سودوں سے سرفہرست رہے۔قیمتوں میں اتار چڑھا کے اعتبار سے رفحان میظ کے حصص کی قیمت میں 44.55روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد اسکے حصص کی قیمت9500.00روپے ہو گئی اسی طرح39.15روپے کے اضافے سے سیفائر ٹیکسٹائل کے حصص کی قیمت926.60روپے ہو گئی جبکہ گیٹرون انڈسٹریز کے حصص کی قیمت40.99روپے گھٹ گئی جس کے بعد اسکے حصص کی قیمت520.00روپے ہو گئی جبکہ 30.00روپے کی کمی سے نیلسے پاکستان کے حصص کی قیمت5750.00روپے ہو گئی۔مزید تجارتی خبریں
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.