نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن نے فائزر ویکسین کی پہلی خوراک لگوالی
جولائی کو ساٹھ سال سے زائد عمر کے افراد اور گیارہ اگست سے 55سال کے عمر کے لوگوں کو ویکسینیشن کیلئے مدعو کیا جائیگا ، وزیر اعظم کی لوگوں سے ویکسین لگوانے کی اپیل
ہفتہ 19 جون 2021 16:27
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ اب تک تین لاکھ لوگوں کو ویکسین لگا چکے ہیں اور آئندہ چند دنوں میں دس لاکھ لوگوں کو ویکسین لگانے اہم سنگ میل عبور کر نے کی راہ پر گامزن ہیں ۔
انہوںنے کہاکہ حکومت نے تمام لوگوں کو ویکسین لگانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق 28جولائی کو ساٹھ سال سے زائد عمر کے افراد اور گیارہ اگست سے 55سال کے عمر کے لوگوں کو ویکسینیشن کیلئے مدعو کیا جائیگا جس کے بعد عمر کے حساب سے باقی گروپوں کو بھی ویکسین کیلئے بلایا جائیگا ۔ انہوںنے لوگوں سے اپیل کی کہ جب آپ کے ایج گروپ کی باری آئے تو آپ جتنا جلدی ہو سکے ویکسینیشن کروائیں یہ ہم سب کیلئے بہتر ہوگا ۔انہوںنے کہاکہ ہمارے پاس فائزر ویکسین وافر مقدار میں موجود ہے اور اس سال کے آخر تک سولہ سال سے زائد عمر کے ہر شخص کو ویکسین لگا دی جائیگی انہوںنے کہاکہ نیوزی لینڈ میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو ویکسین کی فراہمی یقینی بنائیں گے تاکہ کرونا وائرس کے خلاف اپنی آزادی برقرار رکھ سکیں اور دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہو سکیں جو کوویڈ فری ممالک ہوں ۔ وزیر اعظم نے اپنے پیغام میں لوگوں سے اپیل کی کہ جلد از جلد ویکسین لگوائیں تاکہ ہم ایک دوسرے کی دیکھ بھال اور پیاروں کو محفوظ رکھنے کو یقینی بنا سکیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.