شہباز شریف کابلاول زرداری کو ٹیلیفون ،انتخابی اصلاحات کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا

ہفتہ 19 جون 2021 21:40

شہباز شریف کابلاول زرداری کو ٹیلیفون ،انتخابی اصلاحات کے معاملے پر ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2021ء) مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلیفون کر کے انتخابی اصلاحات کے معاملے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق دونوں رہنمائوں نے اس معاملے پر دیگر جماعتوں سے بھی رابطے بڑھانے پر اتفاق کیا ۔