پشتونخواء ملی عوامی پارٹی کے رہنماء سا بق سینیٹر عثمان خان کاکڑ کی بلو چستان اور پشتون قو م کیلئے گراں قدر خدمات ہیں،جما ل شاہ کاکڑ
نا سا زی طبیعت کی وجہ سے آج پورا بلو چستان پر یشان ہیں اور نکی جلد صحتیا بی کیلئے دعا گوں ہیں ،سابق اسپیکر
ہفتہ 19 جون 2021 22:41
(جاری ہے)
جمال شاہ کاکڑ نے کہا کہ عثمان خان کاکڑ بلو چستان کی سیا سی تا ریخ کا وہ درخشندہ باب ہیں کہ جنہوں نے ہمیشہ بلو چستان کے حقوق یہاں کی عوام اور مسائل کے حل کیلئے ایک مو ثر آواز بن کر جدو جہد کی اور کر دار اد ا کیا انہوں نے جس طرح اپنی سا ری زند گی بلخصوص بطور سینیٹرانہوں نے جس طر یقے سے بلو چستان کی نمائند گی کی ہے اس پر ہر بلو چستا نی کو فخر ہے سا بق سینیٹرعثمان خان کاکڑ کی سیا سی اور سما جی خد مات کی وجہ سے انکی نا سا زی طبیعت پر پورا بلو چستان تشو یش کا شکار ہے انہوں نے کہاکہ پارٹی قیادت نے بھی سا بق سینیٹر عثمان خان کاکڑ کے علاج معا لجے میں بھر پور معا ونت کر نے کیلئے یقین دھا نی کر وائی ہے ہم دعا گوں ہیں کہ عثمان کاکڑجلد ہی صحتیا ب ہوں اور ایک بار پھر بلو چستان کی مو ثر آواز بن کر ہمیں نظر آئیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.