طالبان کے بڑھتے اثرو نفوذ کے دوران افغان وزرا دفاع وداخلہ تبدیل
صدرغنی نے جنرل بسم اللہ خان محمدی کووزیردفاع، جنرل عبد الستار میرزا کوال کو وزیر داخلہ مقرر کردیا،ترجمان
اتوار 20 جون 2021 11:50
(جاری ہے)
محمدی اس سے قبل دفاعی اور داخلی محکموں کے فرائض انجام دے چکے ہیں اور 2001 میں امریکی مداخلت اور طالبان حکومت کے خاتمے کے بعد وہ فوج کے عملے کی قیادت کرچکے ہیں۔
ایوان صدر نے مزید کہا کہ صدر غنی نے جنرل عبد الستار میرزا کوال کو وزیر داخلہ مقرر کیا۔ اس سے قبل میرزاکوال کئی علاقائی عہدوں پر رہ چکے ہیں۔محمدی کو سبکدوش ہونے والے وزیر دفاع اسداللہ خالد کی جگہ تعینات کیا گیا ہے۔ اسداللہ 2012 میں خودکش حملے میں زخمی ہونے کیبعد علاج کے لیے بار بار بیرون ملک سفر کرتے رہے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.