پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی سابق سینیٹر عثمان کاکڑ انتقال کرگئے

عثمان کاکڑ تین روز قبل گھر میں گر ے ، سرپرچوٹ لگنیسی شدیدزخمی ہوگئے تھی

پیر 21 جون 2021 19:11

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جون2021ء) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی سابق سینیٹر عثمان کاکڑ انتقال کرگئے۔عثمان کاکڑ تین روز قبل گھر میں گرگئے تھے اور سرپرچوٹ لگنی سی شدیدزخمی ہوئی تھی جس کے بعد انہیں ایئر ایمبولینس میں کراچی کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا۔

(جاری ہے)

جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتی ہوئی چل بسے۔ترجمان پی کے میپ نے بھی عثمان کاکڑ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حادثے کے نتیجے میں ان کے دماغ کی شریان پھٹ گئی تھی اور وہ کراچی کی نجی اسپتال میں زیرعلاج تھے۔#

متعلقہ عنوان :