وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ضلع خیبر میں مکان کی چھت گرنے سے تین افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار

پیر 21 جون 2021 22:37

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ضلع خیبر میں مکان کی چھت گرنے ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جون2021ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ضلع خیبر میں مکان کی چھت گرنے سے تین افراد کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔

(جاری ہے)

یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے متاثرہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ وزیر اعلی نے واقعے میں زخمی بچے کی جلد صحت یابی کے لئے بھی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :