وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا سینئر سیاستدان و سابق سینیٹر عثمان خان کاکڑ کے انتقال پراظہار تعزیت

پیر 21 جون 2021 21:35

وزیراعلیٰ عثمان بزدارکا سینئر سیاستدان و سابق سینیٹر عثمان خان کاکڑ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جون2021ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے سینئر سیاستدان و سابق سینیٹر عثمان خان کاکڑ کے انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیاہی-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کیا-وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے او رغمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائی