وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کل پنجاب کابینہ کااجلاس طلب کر لیا، 46ویں اجلاس کا 17نکاتی ایجنڈا جاری

پیر 21 جون 2021 21:07

وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کل پنجاب کابینہ کااجلاس طلب کر لیا، ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جون2021ء) وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے ک آج 22 جون کو پنجاب کابینہ کااجلاس طلب کر لیاہی-پنجاب کابینہ کے 46ویں اجلاس کا 17نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیاہی-اجلاس کل صبح 11:00بجے وزیراعلیٰ آفس میں منعقد ہوگا - اجلاس میں صوبائی وزراء، مشیران، معاونین خصوصی، چیف سیکرٹری اور اعلی حکام شرکت کریں گی

متعلقہ عنوان :