’’ریلوے افسران کے بچے لندن میں پڑرہے ہیں، اللہ ریلوے کو تباہ کرنے والے مافیا کی اولاد کو بھی تباہ کرے ‘‘
کرپشن کے ہرروز نئے کیس دیکھ کر میرا بلڈ پریشرہائی ہوجاتاہے، ریلوے حکام کی جانب سے تحریری ہدایات ماننے سے انکار پر وزیر ریلوے اعظم سواتی پھٹ پڑے
دانش احمد انصاری پیر 21 جون 2021 20:16
(جاری ہے)
\6ماہ کا ذمہ دار ہوں اس سے پہلے جو ریلوے میں ہورہاہے اس کا میں ذمہ دار نہیں ہوں ،20گریڈ کے افسر کو ازخیل ڈرائی پورٹ میں من پسند آدمی کو کنٹریکٹ دینے پر جلد نکال رہے ہیں انکوائری مکمل ہوگئی ہے ،وہ مسافر ٹرینیں چلیں گئی جو منافع میں ہیں۔
کمیٹی نے وزارت پیٹرولیم کو تیل کی سپلائی ریل کے ذریعے کرنے کی سفارش کردی۔حکام نے کمیٹی کوبتایاکہ سال 2021میں اب تک ماہانہ 8.9حادثات ماہانہ ہورہے ہیں اب تک 47حادثات ہوئے ہیں ۔پنشن کابوجھ پر سال بڑرہااس سال 35ارب روپے سے برگیاہے ۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کااجلاس چیرمین سینیٹرمحمد قاسم کی سربراہی میں پپس ہال پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد میں ہوا۔اجلا س میں ڈپٹی چیرمین سینٹ مرزا محمد آفریدی ،سینیٹر سیف اللہ سرور خان نیازی ،سینیٹردوست محمدخان ،سینیٹر مشاہد حسین سید ،سینیٹرسعید احمد ہاشمی نے شرکت کی ۔کمیٹی میں وزیر ریلوے اعظم سواتی ،سیکرٹری ریلوے حبیب الرحمن گیلانی ،سیکرٹری ریلوے بورڈ ظفرزمان رانجھا،اور سید مظہر علی شاہ نے شرکت کی ۔وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کمیٹی کوبتایاکہ ریلوے مافیا ہے اور اس کو ٹھیک کرنے کی کوشش کررہاہوں۔11دسمبر 2020کو میرے وزیر ریلوے کانوٹیفکیشن ہوا اور 15دسمبر کو حلف لیا۔میں نے 1974میں ریل کا سفر کیا حویلیاں سے بیگم کو کراچی لے کرگیاتھا ۔مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.