یونس خان قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ کے عہدے سے مستعفی
سابق کپتان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022ء تک کے لیے قومی ٹیم کا بیٹنگ کوچ لگایا گیا تھا
ذیشان مہتاب منگل 22 جون 2021 12:03
(جاری ہے)
یونس خان کو گذشتہ سال نومبر میں آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2022ء تک کے لیے قومی ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کیا گیا تھا ۔
یاد رہے کہ یونس خان نے 2000ء سے 2017ء کے دوران 118 ٹیسٹ میچز میں 10099 جب کہ 265 ایک روزہ انٹرنیشنل میچز میں 7249 اور 25 ٹی ٹونٹی میچز میں 442 رنز سکور کئے۔ پاکستان کے سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے والے یونس خان نے سب سے زیادہ 34 ٹیسٹ سنچریاں بھی سکور کیں، ان کا بہترین سکور 2009ء میں کراچی میں سری لنکا کے خلاف 313 رنز تھا۔ یونس خان آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2009ء کی فاتح پاکستانی ٹیم کے کپتان بھی تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.